Ishq

 Poetry  Comments Off
May 112012
 


Ishq dho dilon ka mel hai
Jise jism se koi taluk nahi

Mujhe aise chehre ki talash hai
jis par dil di muskan ho

Mujhe un ankhon ki talash hai
Jho mere dil ko jankh kar dekh sake

Mujhe aisi aawaz ki intzaar hai
jho mujhe dil se pukare

Mujhe aise shayar ki zaroorat hai
Jho mera adhoora gazal ko pura kare

Meri ibadat hai uski
Jho mere dil mein chupi baat ko jaan sake
aur apni dewaangi ka geet gakar
mujhe suna sake .

 Posted by at 5:37 pm
May 102012
 


برطانیہ میں ائیر فورس اکیڈمی کے سربراہ ڈاکٹر جویل ہیارڈ نے اسلام قبول کرلیا ہے جس کے بعد انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اس بارے میں برطانوی اخبار دی میل نے انکشاف کیا ہے۔ ڈاکٹر جویل ہی ایئر فورس کے وہ افسر ہیں جو شاہی خاندان کے افراد کو تربیت دیتےہیں اور شہزادہ ہیری بھی انہیں کا شاگرد ہے ۔ ڈاکٹر کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ شروع سے ہی الگ ذہن کےمالک تھے اور مسلمانوں اور دیگر مظلوم قوموں سےہمدری کا کھلا اظہار کرتے رہتے تھے۔ اس سے قبل انہوں نے ایک مضمون لکھ کر تہلکہ مچا دیا تھا جس میں انہوں نے تاریخی حوالے اور دلائل دے کر یہ ثابت کیا تھا کہ نازی جرمنی نے نا تو یہودیوں کو قتل کرنے کے لئے گیس چیمبر بنائے تھے اور نا ہی یہودیوں کو اس بڑے پیمانے پر قتل کیا گیا تھا جس کا دعوی یہودی کرتے ہیں۔ ڈاکٹر جویل کے مسلمان ہوتے ہی برطانوی میڈیا نے ان کے خلاف پروپیگنڈہ شروع کردیا ہے اور انہیں طنزیہ طور پر ملا کا لقب دیا گیا ہے کیونکہ وہ اکثر علما کے ساتھ دیکھتے جاتے ہیں۔ برطانوی اخبار دی میل کا اس حوالے اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ اب ڈاکٹر جویل کی توجہ ائیر فورس سےہٹ کر اسلام اور مسلمانوں میں ہو گئی ہےاور وہ کوئی بھی کام ڈھنگ سے نہیں کررہے اس لئے انہیں عہدے سے ہٹا دیا جائے۔ ان پر یہ بھی الزام لگایا جا رہاہے کہ وہ ائیر فورس کالج میں مسلمان طلبہ کے ساتھ خصوصی رعایت کرتے ہیں۔ خود ڈاکٹر جویل نے اس بارے میںکچھ بھی کہنے سے انکار کردیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اسلام قبول کرنا ان کا ذاتی فیصلہ ہے اور کسی کو حق نہیں ہے کہ وہ ان سے اس بارے میں کچھ بھی پوچھے۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر کو ائیر فورس کے سئینر ترین افراد میں شمار کیا جاتا ہے اور انہیں انتہائی لائق اور فرض شناس افسر کی شہرت حاصل ہے۔

 Posted by at 11:59 pm