دو ناراض بہنوں میں بہتر وہ ہے جو صلح میں پہل کرے
**************************************
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا !
کسی شخص کے لئے حلال نہیں کہ وہ اپنے مسلمان بھائی سے تین دن سے زایدہ تعلقات اس طرح منقطع کرے کہ وہ دونوں ایک دوسرے سے ملیں تو یہ شخص ادھر منہ پھیر لے اور
ان دونوں میں سے بہتر وہ شخص ہے جو پہلے سلام (کے ذریعے صلح ) کہے .