Apr 262012
 

Marvi sermad have u ever seen ur face ? ;)
think a lot before commenting on others!
Marvi sermad is really a pathetic woman!!!

آخر کیا وجہ ہے کے ماروی سرمد اور اس کے قبیلے کے دیگر لوگ صبح و شام اسلام،پاکستان،افواج پاکستان اور سپریم کورٹ جیسے اعلئ عدالتوں کو ننگی ننگی گالیان دینے کے باوجود نہ تو کبھی پاکستان کے قانون کے گرفت میں آتے ہیں اور نہ کبھی انکے بارے میں کوئی حقیقات ہو پاتی ہیں کہ آخر انکا مشن کیا ہے اور کون کون سے ملک،ادارے اور افراد ان کے پیچھے ھیں۔
فریال شاہ عرف رنکل کماری کی طرف سے کئی بار قبول اسلام کے اقرار کے باوجود ماروی سرمد جیسے نام نہاد “سول” سوسائٹی والوں نے اسکے اسلام قبول کرنے کے فیصلے کو نہیں مانا اور 18 اپریل کو سپریم کورٹ کے واضع فیصلے کے بعد بھی اسلام،علماء اورسپریم کورٹ کے خلاف ہرزا سرائی جاری رکھی۔
ماروی سرمد جیسوں کی وجہ سے آجکل سندھ کی ہندو برادری کو اسلام،پاکستان اور افواج پاکستان کے خلاف ہذیان بکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ،سندھ میں ہندو۔مسلم کے بیچ نفرتوں کو ہوا دیکر اور علماء کے خلاف بکواس کر کے ماروی سرمد اور ہندو بردری اس ملک سے غداری کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔
ماروی سرمد کا ایجنڈہ چاہے کچھ بھی ہو پر ھم پاکستانی انکے ھندو۔مسلم فسادات کروانے کی سازش کو ناکام بنا دینگے۔ہماری ھندو برادری سے التجا ہے کہ وہ ماروی سرمد اور “لفافہ اور چرسی” سندہی قوم پرستوں اور صحافیوں کی سازش میں نہ آئیں اور ان سے ہوشیار رہیں،یہ لوگ صرف پيسے اور شہرت کی پوجا کرنے والے لوگ ہیں اور یہ ہندو برادری کو بلیک میل کرنا چاہتے ہیں۔
آخر میں ہم پاکستان کے نظریاتی اور جاگرافیائی محافظوں اور محب وطن پاکستانیوں سے یہ اپیل کرتے ہیں کہ وہ ماروی سرم سرمد اور سندہی سیکیولر صحافیوں اور قوم پرستوں کی طرف سے فریال شاہ والے مسئلے پر سندھ میں ہندو۔مسلم فسادات کروا کر اسلام اور پاکستان کو بدنام کرنے کی مکروہ سازشوں کا نوٹس لیں اور انکو پٹہ ڈالا جائے۔

 Posted by at 3:38 am

Sorry, the comment form is closed at this time.